The Magic Horse

Vendido por
Podibooks
x

Podibooks

(2 Valoraciones)

Puntuación media 5.0 / 5

Origen: España

Envío: 3-5 días laborables

Política de devoluciones CC Carrefour

7,61 €
Comprar

Disponibilidad

Recíbelo en 3-5 días laborables por 3,50 €

Exclusivo online. No disponible en tienda.

Características

Autor: IDRIES SHAH Editorial: Hoopoe Books Páginas: 40 ISBN: 9781942698760 Géneros: 12:YFH:Fantasy & magical realism (Children's / Teenage) Sinopsis: جادو کا گھوڑا دو بھائیوں کی کہانی ہے، ایک جو کہ عملی فنون میں مہارت رکھتا ہے، اور دوسرا، شہزادہ تمبل،جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ صرف خواب دیکھتا رہتا ہے۔ ان کے والد، بادشاہ ممکن ایک مقابلے کا اعلان کرتے ہیں، کہ , لوگ &rsquo,دلچسپ اور مفید ایجادات&lsquo, بنائیں۔ جو شے ایک بڑھئی بناتا ہے وہ بظاہر ایک سادہ جادو کا گھوڑ ا دکھائی دیتا ہے، جس کی کوئی خاص , قدر نہیں معلوم ہوتی۔لیکن جب شہزادہ , تمبل زیادہ غور سے دیکھتا ہے، اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ گھوڑا جادوئی طریقے سے , , اپنے سوار کو کسی بھی جگہ پر لے جا سکتا ہے جو سوار کے ذہن میں ہو۔ اس , طرح، شہزادہ تمبل بہت کچھ سیکھتا ہے، اور بالآخر یہ جان لیتا ہے کہ , اس کی , &rsquo,دلی تمنا&lsquo, کیا ہے۔ , یہ کتاب ادریس شاہ کی تحریر کردہ باتصویر تعلیمی کہانیوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔ , ان کہانیوں نے ہزار سالوں سے زیادہ لوگوں کے دل اور دماغ جیت لیے ہیں۔ یہ کہانیاں بنائی گئی ہیں , بچوں کو سکھانے کے لیے کہ وہ اپنے مفروضات کا معائنہ کریں اور خود سے سوچیں۔ , صوفی روایت میں بچوں کی کہانی، تفریحی یا لوک کہانی، اور سکھانے والی یا وسیلہ فراہم کرنے والی کہانی کے بیچ ایک تسلسل ہے۔ کہانی بچوں کو مشکل حالات کا سامنا کرنے میں , مدد , دے سکتی ہے اور , انہیں کچھ دے سکتی ہے جس کا وہ سہارا لے سکتے ہیں۔ بیک وقت، وہ بڑوں میں زیادہ گہری سمجھ اجاگر کر سکتی ہے۔ , , The Magic Horse is the story of two brothers, one skilled in the practical arts, and the other, Prince Tambal, considered by most people to be only

LIBROS

Autor:
IDRIES SHAH
Número de páginas:
40
Editorial:
Hoopoe Books
Formato encuadernación:
Tapa Blanda
Titulo:
The Magic Horse

Más características
Volver arriba